Debian -- The Universal Operating System

جب مرحوم ٓایان مرڈوک نے ۲۵ برس قبل comp.os.linux.development پر یہ اعلان کیا کہ ّعنقریب ایک جدید لینکس دستیاب ہو گی ۔ ۔ ۔ ۔ یعنی ڈیبین لینیکس ّ کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا کہ یہ ڈیبین لینیکس جو موجودہ دور میں ڈیبین پراجیکٹ کے نام سے جانی جاتی ہے آذاد مصدر برامجیات میں سب سے بڑا اور موثر پراجیکٹ ہو گی ـ

اس پراجیکٹ کی اساس یعنی ڈیبین آپکے کمپیوٹر کے لیے مفت نظام فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ لاتعداد ایسے سسٹمز کے لیے بھی ہے جو آپکی زندگی بہتر بناتے ہیں ـ ایرپورٹ کا اندرونی نظام ہو یا آپکی کار کا انٹرٹینمینٹ سسٹم ، آپکی پسندیدہ ویب سایٹس کے سرور ہوں یا انٹرنیٹ پہ کام کرنے کے آلات یہ سب ڈیبین استعمال کرتے ہیں ـ

آج ڈیبین پراجیکٹ ایک بڑا پھلتا پھولتا ادارہ ہے جس میں لاتعداد خود آراستہ ٹیمز رضاکاروں پہ مشتمل ہیں ـ باہر سے یہ سب بظاہر بیھنگم افرا تفری لگتی ہے دراصل اس پراجیکٹ کی دو اساسی دستاویزات ہیں : پہلی ڈیبین کا معاشرتی معاہدہ جو معاشرہ کی بہتری اور بہبود کیلئے رہنمای کرتا ہےـ دوسری دستاویز ہے ڈیبین ہدایات براے مفت برامجیات جو یہ راہنمای کرتی ہے کن خوایص کے حامل برامجیات قابل استعمال ہوتے ہیں ـ انکے علاوہ پراجیکٹ کا اپنا دستور ہے جو اسکے انتظامی معماملات و دیگر امور کا تعیں کرتا ہے ـ

ہر روز گذشتہ پچیس برس میں لوگوں نے بگ رپورٹس ، اصلاحات ، برامجیات، تراجم ، مصوری ڈیبین کی خاطر کی ہے ـ ڈیبین کے فروغ کے لیے تقریبات کا انعقاد ہو یا ویب سایٹس کی تشکیل، ڈیبین کے استعمال کی تربیت یا ڈیبین سے اخذ کردہ سینکڑوں جدید لینکس کی اقسام یہ سب کچھ ڈیبین کے رضاکار کرتے رہے ہیں ـ

آیئے اگلے پچیس برس کے لیے امید کریں بلکہ اگلے کئی پچیس برسوں کے لئے ـ

مکرر: لینکس پاکستان کے

انجم بٹ اور رفقا کی کراچی او ایس بھی ڈیبین سے ماخوذ ہے ـ

When the late Ian Murdock announced 25 years ago in comp.os.linux.development, "the imminent completion of a brand-new Linux release, [...] the Debian Linux Release", nobody would have expected the "Debian Linux Release" to become what's nowadays known as the Debian Project, one of the largest and most influential free software projects. Its primary product is Debian, a free operating system (OS) for your computer, as well as for plenty of other systems which enhance your life. From the inner workings of your nearby airport to your car entertainment system, and from cloud servers hosting your favorite websites to the IoT devices that communicate with them, Debian can power it all.

Today, the Debian project is a large and thriving organization with countless self-organized teams comprised of volunteers. While it often looks chaotic from the outside, the project is sustained by its two main organizational documents: the Debian Social Contract, which provides a vision of improving society, and the Debian Free Software Guidelines, which provide an indication of what software is considered usable. They are supplemented by the project's Constitution which lays down the project structure, and the Code of Conduct, which sets the tone for interactions within the project.

Every day over the last 25 years, people have sent bug reports and patches, uploaded packages, updated translations, created artwork, organized events about Debian, updated the website, taught others how to use Debian, and created hundreds of derivatives.

Here's to another 25 years - and hopefully many, many more!

 

For questions or comments, please visit contact page

Copyright© 1999-2018, LinuxPakistan; All Rights Reserved.

An Ilm-O-Hunar [wakf] Pakistan supported project
بہ تعاوں علم و ہنر وقف پاکستان